the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ اور قتل کے ایک معاملے میں سزا یافتہ محمد شہاب الدین کو صحافی راجدیو رنجن قتل میں پوچھ گچھ کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو ریمانڈ پر لینے کا حکم آج عدالت سے مل گیا۔سی بی آئی کی



خصوصی جج انوپما کماری کی عدالت میں محمد شہاب الدین کو دہلی کے تہاڑ جیل سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش کیا گیا۔پیشی کے دوران سابق ایم پی سے ان کا نام، عمر، والد کا نام اور پتہ پوچھا گیا اور انہیں بتایا گیا کہ وہ اس معاملے میں دسویں ملزم ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.